Mafqood Kanawal by Ayesha Ahad Episode 16
Mafqood Kanawal by Ayesha Ahad Episode 16
Short Description
ناول "مفقود کنول" کا مرکزی کردار "کنول" ہے
یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جس کے ماں باپ کو اس کی نظروں کے سامنے بے دردی سے قتل کردیا گیا اور وہ بارہ سالہ لڑکی کچھ نہ کر پائی، وقت گزرتا گیا اور وہ بڑی ہوتی گئی مگر اس کی زندگی کا صرف ایک ہی مقصد تھا، اپنے ماں باپ کو انصاف دلانا، حالات کی ستم ظریفی نے بارہ سالہ زندگی میں اسے بہت سی تلخ حقیقتوں سے آگاہی دلوائی جس سے وہ بے حس ہوتی گئی مگر حقیقت یہی ہے کہ ہر عورت اندر سے نازک ہوتی ہے، اس ناول میں مرکزی کردار"کنول" کے آپ بہت سے رنگ دیکھیں گے جو ایک عورت کا خاصہ ہوتے ہیں ۔۔ اس کے علاوہ دوسرا مرکزی کردار "شہریار ازمیر" ہے جو ناول میں بعد میں شامل ہوگا
اس ناول کا مقصد آگاہی دلانا ہے کہ ظلم کے خلاف چپ ہو کر بیٹھ جانا، کہ عورت کچھ نہیں کر سکتی، یہ بے وقوفی کے زمرے میں آتا ہے، عورت چاہے کانچ جیسی نازک ہو، وہ بہت کچھ کر سکتی ہے کہ اللّٰہ ہر انسان کے ساتھ ہوتا ہے، مرد یا عورت کے ساتھ نہیں۔۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔