Shidat E Ishq Part 2 By Mirha Sha Episode 8
Shidat E Ishq Part 2 By Mirha Sha Episode 8
مراد نے اس کی گردن دونوں ہاتھوں سے دبوچنی چاہی تھی جب وہ مسکراتے اس کو شیشے میں دیکھنے لگی وہ مڑتا کے وہ اٹھتے اس کی کلائی تھامتے اس کے برابر کھڑی ہوتے اس کا چہرا اپنے ہاتھ میں تھام چکی تھی
اپنا بھی خیال رکھنا ناشتہ کر لینا۔۔۔۔"
اس کی پیشانی پر لب رکھ چکی تھی
وہ منہ کھولتے کچھ بولتا وہ انگلی اس کے ہونٹوں پر رکھ گئ
منہ تو منہ بند کر لو۔۔۔۔"
اب کے وہ اس کی شیو زدہ گال پر باری باری لب رکھ گئ تھی
کافی ہے میرے فرمانبردار شوہر کے لیے اتنا پیار۔۔۔۔" وہ اس کی تھوڑی پر لب رکھتے اس کی آنکھوں میں جھانکتے بولی
چابی لے کر باہر آ۔۔۔۔وہ جو بولتی کے اس کی بولتی وہ اپنی جانب کھنچتا بند کر چکا تھا مریم کے چودہ طبق روشن کرنے میں وہ بری طرح مصروف تھا
To be continue......
وہ اپنے چہرے سے لپ بام مٹاتے اس کو فاتح نظروں سے دیکھتا اس کو گھورتا پا کر آنکھ مار گیا تھا
بندہ نہ تم سے فری ہونے کی غلطی کبھی نہ کرے
چابی لے کر باہر آؤ۔۔۔۔
وہ کھا جانے والی نظروں سے دیکھتی دوبارہ لپ بام لگاتے دوپٹہ درست کرتی باہر نکلی تھی.
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔