Weight Loss By Dr Zobia Aslam
Weight Loss By Dr Zobia Aslam
ڈیٹوکس واٹر (Detox water) تروتازہ نکھری جلد اور وزن میں کمی کیلئے فائدہ مند
ڈاکٹر زوبیہ اسلم
سادہ پانی کے اندر مختلف قسم کے فلیورز، تازہ پھل اور سبزیاں ڈال کر عام طور پر ڈیٹوکس واٹر بنایا جاتا ہے۔
بعض اوقات اسے "فروٹ انفیوزڈ واٹر "یا پھر" فروٹ فلیورڈ واٹر" بھی کہا جاتا ہے ۔
ڈیٹوکس واٹر میں بہت کم کیلیوریز ہوتی ہیں جو ہمارے وزن کو کم کرنے اور جسم سے فاضل مادوں کے اخراج میں مجرد ثابت ہوتا ہے۔
ڈیٹوکس واٹر کو آپ اپنے گھر میں باآسانی مختلف طریقوں اور روز مرہ کی اشیاء سے بنا سکتے ہیں جس میں تازہ پھل ، سبزیاں اور مختلف جڑی بوٹیاں شامل ہیں ۔۔۔
ڈیٹوکس واٹر بنانے کیلئے آپ گھر میں موجود اشیاء جس میں تازہ پھل اور سبزیاں شامل ہیں باریک چاپ کر کے پانی میں ڈال دیں اور 2 سے 3 گھنٹے کیلیئے ڈھانپ کر رکھ دیں اور اس طریقے سے ہر ضروری نیوٹرئنٹ پانی میں شامل ہو جائے گا ۔ اگر آپ کولڈ بنانا چاہ رہےتو اسے 1سے 12گھنٹے کیلئے فریج میں رکھ دیں اس طرح ہر چیز پانی میں انفیوز ہو جائے گی لیکن یاد رکھیں استعمال سے قبل اجزاء کو پانی سے الگ کر لیں ۔
ڈیٹوکس واٹر کو کیسے بنایا جاسکتا ہے اس کے کیا فایدے اور نقصان ہیں اس کے لیے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھیں 👇👇👇